شریک حیات

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - زندگی کا رفیق یا ساتھی؛ مراد، عموماً بیوی یا شوہر۔ "مجھے فخر ہے کہ رئیس فاطمہ عرف چندہ بیگم میری شریکِ حیات بنیں"      ( ١٩٨٣ء، حصارِ انا، ٢٦ )

اشتقاق

عربی میں صفت 'شریک' بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'حیات' بطور مضاف ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "فتح بیت المقدس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زندگی کا رفیق یا ساتھی؛ مراد، عموماً بیوی یا شوہر۔ "مجھے فخر ہے کہ رئیس فاطمہ عرف چندہ بیگم میری شریکِ حیات بنیں"      ( ١٩٨٣ء، حصارِ انا، ٢٦ )